مقامی صحافی شاہد مصطفی چوہدری کی صاحبزادی حریم مصطفیٰ کی سالگرہ کا کیک مصطفیٰ ہاؤس چک نمبر 573 ای بی میں کاٹا گیا

 
0
146

وہاڑی 12 جنوری 2022 (ٹی این ایس): مقامی صحافی شاہد مصطفی چوہدری کی صاحبزادی حریم مصطفیٰ کی سالگرہ کا کیک مصطفیٰ ہاؤس چک نمبر 573 ای بی میں کاٹا گیا جس میں حریم مصطفٰی کے امی، ابو، حسنین اقبال، عروہ شہزادی، زین اقبال، مہد اقبال، کشف مصطفیٰ سمیت دیگر اہل خانہ نے شرکت کی اس موقع پر حریم مصطفٰی کے امی، ابو، چاچو زاہد مصطفیٰ چوہدری اور میاں قاسم مصطفیٰ، قرآت مصطفیٰ، منال مصطفیٰ، حورین مصطفیٰ اور عبدالحنان مصطفیٰ نے سالگرہ کی مبارکباد دی اور درازی عمر و نیک خواہشات کا اظہار کیا، پاکستان پریس کلب ماچھیوال کے ممبران سرور سلیم بھٹی، چوہدری ارشد، ریاض ڈھڈی، ڈاکٹر انور بھٹی، راشد حسین جٹ و دیگر ممبران سمیت ملک محسن اعوان تحصیل صدر کسان ونگ PMLN وہاڑی, چوہدری محمد امین ممبر پنجاب کونسل۔محمد خالد پراچہ ممبر وہاڑی پریس کلب PMLN, چودھری محمد عالم سابقہ ناظم نے حریم مصطفٰی کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا