وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

 
0
176

اسلام آباد 14 جنوری 2022 (ٹی این ایس): آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم آفس آمد ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت کی گئی۔
تفسیلات جاری ہے