ریاست مدینہ کے قیام پر وزیراعظم عمران خان کا مضمون ہر مسلمان کے لیے بنیادی اصول ہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

 
0
228

اسلام آباد 17 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے قیام پر وزیراعظم عمران خان کا مضمون ہر مسلمان کے لیے بنیادی اصول ہے۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ اصول ہر زمانے کے لیے ہیں، یہ اصول معاشرے اور قوم کی بہتری کے لیے مرتب کیے گئے تھے۔