کراچی 21 جنوری 2022 (ٹی این ایس): تنظیم الاعوان پاکستان شکارپور سندھ کا ایک وفد کی کامران اعوان کی قیادت میں اعوان ہاؤس کراچی میں صدر تنظیم الاعوان پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری سے ملاقات ساتھ میں حاجی محمد صدیق اعوان، ریٹائرڈ ایس ایس پی (ر) محمد فاروق اعوان کے ساتھ تنظیمی امور پر تبادلہ خیال اور بات چیت ہوئی،ان سب کو کراچی کے علاوہ دیگر حیدرآباد سے لیکر کشمور ضلع تک تنظیم الاعوان کو فعال کرنے کے لیے صدر تنظیم الاعوان نے مدعو کیا