ESCOنیو مری گلہڑہ گلی سب ڈویژن افیسر نے مری حالیہ برف باری کے دوران ہوکڑہ کیرہ گاوں کے ٹرانسفارمر کے جل جانے کے چوبیس گھنٹے کے اندر ٹرانسفارمر تبدیل کرا دیا

 
0
211

مری 21 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ESCOنیو مری گلہڑہ گلی سب ڈویژن افیسر نے مری حالیہ برف باری کے دوران ہوکڑہ کیرہ گاوں کے ٹرانسفارمر کے جل جانے کے چوبیس گھنٹے کے اندر ٹرانسفارمر تبدیل کرا دیا ,لینڈ سلاہیڈ سے بند لنک روڈ کیوجہ سے چند گھنٹے تاخیر بھی ہوی تاہم ایس ڈی او مشتاق نے خود نزد بلال مسجد ہوکڑہ کیری تنصیب ٹرانسفارمر کا معاہنہ کیا بعد ازاں عملہ اور دیہاتیوں کی مدد سے ٹرانسفارمر تبدیل کر دیا اس موقع پر دیہاتیوں کی ایک بڑی تعداد نے بجلی کی تاروں سے درختوں کے ٹکراو سے نقصان کے اندیشہ کےخاتمہ اور تاروں مرمت کے لیے ایس ڈی او گلہڑہ گلی کو درخواست دینے کا آہیسکو کے عملہ کی مدد فیصلہ بھی کیا نیز سیاسی قیادت سے مزکورہ ٹرانسفارمر پر بجلی کا لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ مزید ایک ٹرانسفارمر کی تنصیب کی اپیل بھی کی تاکہ دیہات کی اکثریت ابادی کو مزید سہولت میسر ہو۔