راولپنڈی(ٹی این ایس) مری میں کیمپ مبارک میں گاڑیوں کے پھنسے ہونے کی خبر کا معاملہ

 
0
157

راولپنڈی

مری میں کیمپ مبارک میں گاڑیوں کے پھنسے ہونے کی خبر کا معاملہ

مری کی تمام سڑکوں سے برف ہٹائی جا چکی ہے

کسی مقام پر کوئی گاڑی/فیملی برف میں پھنسی ہوئی نہیں ہے،

میڈیا چینلز کو کال کرنے والے نوجوان کی فیملی ایک فلیٹ میں رہائش اختیار کئے ہوئے ہے جو پرائیویٹ فلیٹ کے سامنے سے برف ہٹوانا چاہتے تھے،

اطلاع ملنے پر مری پولیس اور ٹریفک پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی معاونت سے برف ہٹوا دی ہے،

راولپنڈی پولیس سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،