اسلام آباد(ٹی این ایس) وزارت داخلہ نے نئے ممنوعہ بور لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

 
0
118

اسلام آباد

وزارت داخلہ نے نئے ممنوعہ بور لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

پبلک انٹرسٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے پابندی عائد کی جارہئ ہے۔ وزارت داخلہ

نوٹیفکیشن جاری