راولپنڈی (ٹی این ایس) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

0
33

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران ہمراہ تھے۔

دورانِ وزٹ سیکٹر انچارجز کو ٹریفک کی بہتری اور قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں