راولپنڈی ،22 تھانوں کے ایس ایج او تبدیل

 
0
540

راولپنڈی ستمبر 9(ٹی این ایس)سی پی او راولپنڈی نے22 تھانوں کے ایس ایج او کی نئی تعیناتیاں کر دی پولیس ذرائع کے مطابق اقدام محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بشارت عباسی ایس ایچ او مری اللہ یار ایس ایچ او صدر بیرونی سردار شکیل ایس ایچ او بنی جاوید اقبال ایس ایچ او نیو ٹاؤن یاسر مطلوب کوایس ایچ اوصادق آباد جبکہ
حفیظ ایس ایچ او وارث خان چوہدری ذوالفقار رتہ امرال اعزاز عظیم تھانہ گنج منڈی قمر سلطان سٹی عامر خان تھانہ ائرپورٹ ثناءاللہ سول لائن مصطفی کمال نصیر آباد ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔جبکہ نعیم آر اے بازار سردار ذوالفقار واہ کینٹ انوار الحق مندرہ حاجی طارق روات سعید ویسٹریج طاہر ریحان تھانہ ریس کورس تعینات کر دیا گیا ۔ظہیر الدین بابر کوٹلی ستیاں تنویر اشرف جاتلی طارق بن عزیز چونترہ ظہیر بٹ ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں تعینات کر دیا گیا۔