اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت

0
38

اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت

شراب کے لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، وزیر داخلہ کا قومی اسمبلی میں بیان

میریٹ، سرینا،بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک کو شراب فروختگی کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ

ہوٹلز میں شراب کو کھانے پینے کی دیگر اشیاء سے الگ رکھا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی