چیف جسٹس، وزیراعظم ہمارے معاملہ کا نوٹس لیں: مطالبہ
اسلام آباد، ستمبر 04(ٹی این ایس):اسلام آباد کے ڈی چوک میں مرادن عبداولی خان یونورسٹی سے غیر قانونی نکالے گیے 274 ملازمین کاا دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ تین ماہ ہوگے کہ ہمیں بے غیر کسی نوٹس غیر قانونی نکال دیا ہے۔ انھوں نے چیف جسٹس اور وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انکے معاملہ کا نوٹس لیں۔