‏ہیلتھ کارڈ ایک انقلاب ہے ،ڈاکٹر نوشین حامد

 
0
154

اسلام آباد 24 جنوری 2022 (ٹی این ایس): پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ‏ہیلتھ کارڈ ایک انقلاب ہے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی صحت کارڈ کے ذریعے نہ صرف شہریوں کو مفت علاج مہیا کیا جا رہا ہے بلکہ دیہی اور پسماندہ علاقوں تک ہسپتالوں کا جال بچھ جائے گا۔