قومیاسلام آبادبزنس پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع By TNS World - February 11, 2022 9:17 pm 0 235 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 11 فروری 2022 (ٹی این ایس): پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی۔ اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔