اسلام آباد پولیس کے ایک اور بہادر سپوت نے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔

 
0
113

اسلام آباد 12 فروری 2022 (ٹی این ایس): سب انسپکٹر لیاقت علی بھارہ کہو کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔2021 کے آخری مہینوں سے لے کے آج تک اسلام آباد جڑواں شہر راولپنڈی کئی پولیس کے شیر نوجوان شہید ہوچکے ہیں حکومت پاکستان ان ناسوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں اور اداروں کے خلاف کاروائی کرکے منطقی انجام تک پہنچائے