وارث خان پولیس کی اہم کاروائی شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد

 
0
3933

راولپنڈی 24 فروری 2022 (ٹی این ایس): وارث خان پولیس کی اہم کاروائی شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد, مدثر عباس سب انسپکٹر نے ہمراہ پولیس ٹیم کے شراب سپلائی کرتے ہوئے ملزم اقبال مسیح کو گرفتار کرلیا, ملزم کے قبضے سے 192 بوتل شراب سمیت 10 کین بیئر برآمد ۔
ملزم کی گرفتاری کے بعد سفارشیوں کے فون ۔ SHO (وارث خان) سید عمران حیدر سمیت مدثر عباس سب انسپکٹر نے کسی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی ۔ زرائع اہل علاقہ کا پولیس ٹیم خراج تحسین, ایس پی راول کی SHO وارث خان سمیت پولیس ٹیم کو شاباش