میلنڈا فیرل آسٹریلوی خاتون صحافی پاکستانی مصالحے دار کھانوں کی دلدادہ نکلی

 
0
173

اسلام آباد 02 مارچ 2022 (ٹی این ایس): میلنڈہ سوئے مارگریٹ فاریل آسٹریلوی خاتون صحافی پاکستانی مصالے دار مرغن کھانوں کی دلداہ نکلی۔۔پاکستان آنے کی خوائش تھی آسٹریلیاکوپاکستان میں کھلیتا دیکھ کر مسرت ھورہی ھے پاکستانی کراوڈ کا دن میں بلند مقام ھے بھارت سے زیادہ کرکٹ کاجنون دیکھ کر حیرانی ہوئی۔پاکستان میں آسٹریلوی کھلاڑیوں اعلئ معیار کی سیکورٹی دی جارہی ھے’میں آسٹریلیا کو پاکستان میں کھیلتا دیکھ کر خوش ہوں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی کراؤڈکا مقام دنیا میں سب سے بلند ہے۔