پاکستان اور لیتھونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کل سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

 
0
504

اسلام آباد 03 مارچ 2022 (ٹی این ایس): پاکستان اور لیتھونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کل سے اسلام آباد میں شروع ہو گی، ورلڈ نمبر 86راکارڈاس بیرنکس لیتھونیا ڈیوس کپ ٹیم میں شامل، ڈیوس کپ گروپ ون پلے آف کیلئے ڈراز کا اعلان ہوگیا، ڈراز کا اعلان آئی ٹی ایف میچ ریفری جان بلوم نے کیا، عقیل خان پہلے سنگلز میں لوریناس گریجلیس کیخلاف مد مقابل ہونگے، محمد شعیب دوسرے سنگلز میں راکارڈاس بیرنکس کا مقابلہ کرینگے ڈیوس کپ ڈبلز اور ریسوس سنگلز مقابلے پانچ مارچ کو کھیلے جایئنگے اعصام الحق اور محمد عابد ڈبلز میں لوریناس گریجلیس اور راکارڈاس بیرنکس سے مدمقابل ہونگے پہلی بار پاکستان آکر خوشی ہوئی ہے، یہاں انجواے کر رہے ہیں ، راکارڈاس بیرنکس پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کو آسان نہیں لینگے ، ورلڈ نمبر 86 ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کو شکست دینا آسان نہیں ہوگا، راکارڈاس بیرنکس امید ہے بہتر ٹینس کھیلے گے ، راکارڈاس بیرنکس ڈیوس کپ ٹائی کیلئے بھرپور تیاریاں کی ہے ، اعصام الحق قریشی محمد مزمل کورونا کا شکار ہونے کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ، اعصام الحق
ڈیوس کپ پلینگ کیپٹن بننا میرے لئے اعزاز ہے، اعصام الحق لیتھونیا ڈیوس کپ میں ایک مضبوط ٹیم ہے ، ڈیوس کپ ٹیم کپتان بڑی ٹیمیں اور پلیئرز پاکستان آ رہی ہے ، اعصام الحق قریشی ہمارے کیخلاف مضبوط ٹیمیں پاکستان آئی ہے، عقیل خان بارش کے باعث گراس کورٹ کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرینگے، عقیل خان ٰلیتھونیا کیخلاف پر امید ہے، ماضی میں بھی بڑی ٹیموں کو شکست دی، عقیل خان