فیصل آباد نجی چنیل کے انیکر پرسن آفتاب اقبال کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر

 
0
597

فیصل آباد 03 مارچ 2022 (ٹی این ایس): فیصل آباد نجی چنیل کے انیکر پرسن آفتاب اقبال کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر
فیصل آباد آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام میں مشہور شاعر حبیب جالب کے خلاف ہرزہ سرہاںی کی تھی فیصل آباد انیکر پرسن نے کہا کہ حبیب جالب شاعر ہی نہیں تھے
فیصل آباد یہ کون سی شاعری ہے جسے شہباز شریف پڑھتا ہے فیصل آباد حبیب جالب کی ہرزہ سرہاںی سے پاکستانی کی بایس کروڑ لوگوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں فیصل آباد سنیر صحافی شہزاد جعفری نے اپنے وکیل راشد سراج قریشی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے دائر کی فیصل آباد سیشن جج نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہیں فیصل آباد تھانہ مدنیہ ٹاؤن میں بھی آفتاب اقبال کے خلاف شہزاد جعفری کی جانب سے درخواست دائر کی گی ہیں