پنجاب بھر میں عدا لتی امور موسم سرما کے لیے اوقات کارتبدیل

 
0
882

فیصل آباد ،نومبر01(ٹی این ایس): پنجاب بھر میں عدا لتی امور موسم سرما کے لیے اوقات کارتبدیل تفصیل کے مطا بق پنجاب بھر ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی موسم سرما کے لیے عدا لتی امور صبح 9بجے سے 4بجے نمٹا ئے جا ئیں گے بروز جمعہ صبح9بجے سے 1بجے تک عدا لتی امور نمٹا ئے جا ئیں گے گز شتہ روز موسمس سرما کے اوقات کار پر عملدرآمد شروع ہو گیا ۔