وزیراعلی بلوچستان اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے

 
0
132

اسلام آباد 09 مارچ 2022 (ٹی این ایس): وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے.
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیرمین سینیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیراعلی بلوچستان نے اہم مشاورتی اجلاس بھی بلالیا ، اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کریں گے۔ ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔