تھانہ ایئر پورٹ ASI احمد یار نے شہری کی قیمتی گاڑی ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دی

 
0
131

راولپنڈی 13 مارچ 2022 (ٹی این ایس): تھانہ ایئر پورٹ ASI احمد یار نے شہری کی قیمتی گاڑی ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دی ۔ 6 ماہ قبل شہری کی گاڑی ایکس ایل آئی اسلام آباد تھانہ کوہسار کی حدود سے چوری ہوئی ۔ جو ایس ایچ او تھانہ ایئر پورٹ کی زیر نگرانی ASI ملک احمد یار نے ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دی ۔ گاڑی مالک سردار قیوم خورشید نے راولپنڈی تھانہ ایئر پورٹ پولیس خصوصاً اے ایس آئی احمد یار کی كاركاردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔