مونس الٰہی کی گرفتاری،ترجمان نیب کادبنگ اعلان

 
0
115

اسلام آباد 16 مارچ 2022 (ٹی این ایس): قومی احتساب بیورو (نیب)نے بعض میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں۔اس لئے مذکورہ وفاقی وزیر کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس ضمن میں نیب کے بارے میں تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔