شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد عمر پر مشتمل حکومتی وفد کی اسلام آباد میں ق لیگ کی قیادت سے ملاقات

 
0
110

اسلام آباد 28 مارچ 2022 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پر مشتمل حکومتی وفد نے پیر کو اسلام آباد میں ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی، وفاقی وزیر مونس الٰہی و وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، ارکان قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین اور چوہدری حسین الہٰی موجود تھے۔ملاقات میں انہوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا ۔