وزیراعظم کی بڑی آفر، اپوزیشن کا صاف انکار

 
0
143

اسلام آباد 31 مارچ 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کی گئی بڑا آفر اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دی

،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو پیغام بھیجا گیا تھا کہ اپوزیشن عدم اعتماد واپس لے تو وزیراعظم اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات کا اعلان کردیں گے جس پر اپوزیشن اکابرین نے صاف انکار کردیا ہے اپوزیشن نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے یا عدم اعتماد کا سامنا کرنے میں سے کوئی ایک آپشن قبول کرنے کا کہہ دیا تاہم وزیراعظم نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔