ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے آج لورہ چوک اور سرائے صالح بازار کی انسپیکشن کی

 
0
132

ہریپور 05 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے آج لورہ چوک اور سرائے صالح بازار کی انسپیکشن کی۔ انسپیکشن کے دوران سرکاری نرخ نامہ سے زائد قیمتوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت پر 9 افراد کو 3 یوم کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔