حکومت کے 36 پارلیمنٹری سیکرٹریز بھی عہدوں سے فارغ

 
0
132

اسلام آباد 06 اپریل 2022 (ٹی این ایس): حکومت کے 36 پارلیمنٹری سیکرٹریز کو بھی عہدوں سے فارغ کردیا گیا ۔حکومت نے مختلف ایم این ایز کو مختلف وزارتوں کا پارلیمانی سیکرٹری بنایا تھا،

صدر پاکستان کی جانب سے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے بعد چھتیس ایم این ایز بھی پارلیمانی سیکرٹریز نہیں رہ سکتے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔