سی ڈی اے کےسابق ڈائریکٹر جنرل سینیٹیشن غلام سرور سندھو کی اہلیہ وفات پا گئیں

 
0
104

اسلام آباد 07 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارے کے سابق ڈائریکٹر جنرل سینیٹیشن غلام سرور سندھو کی اہلیہ وفات پا گئیں،ان کی نماز جنازہ آج رات گیارہ بجے ایچ 8قبرستان میں ادا کی جاے گی،تفصیلات کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل سینیٹیشن غلام سرور سندھو کی اہلیہ کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ہے ،نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ہو گی،وفاقی ترقیاتی ادارے کے افسران اور ملازمین نے غلام سرور سندھو سے اظہار تعزیت کیا ہے۔