کپتان کی آخری گیند ، مریم اورنگزیب نے ڈھونڈ لی

 
0
158

اسلام آباد 09 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان جن میں ان کا کہنا تھا کہ آخری گیند تک لڑوں گا پر مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک ٹینس بال پر آخری لکھا تھا اور ساتھ میں انہوں نے لکھا کہ عمران صاحب کو ڈھونڈ رہی ہے۔