جناح گارڈنز،بلڈنگ کنٹرول سائوتھ کا بڑا ایکشن

 
0
596

اسلام آباد 15 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ہائوسنگ سوسائٹیز میں گھرو میں تجارتی سرگرمیوں پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سائوتھ نے آپریشن کے پہلے مرحلے میں 69عمارتوں کے سیل بمہر کے احکامات جاری کردیے ۔گھروں میں سرگرمیوں سے صرف رہائشی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں ان کی وجہ سے گلیوں میں شور شرابا اور بے پردگی کے علاوہ رہائشی علاقوں کا تشخص بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔