آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

 
0
125

اسلام آباد 15 اپریل 2022 (ٹی این ایس): آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے اسپیکر اسمبلی کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ قائد ایوان کی انتخاب کے لیے جاری پراسس کو پیر تک روک دیا ہے۔

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔