تھانہ سرائے صالح پولیس کی نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں۔01 منشیات فروش گرفتار

 
0
147

ہریپور 17 اپریل 2022 (ٹی این ایس): تھانہ سرائے صالح پولیس کی نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں۔01 منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے 2 کلو 130 گرام چرس برآمد۔ڈی پی او ہری پور لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح صدیق شاہ نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری پولیس کے کاروائیوں کے دوران محمد فیضان ولد محمد بشیر سکنہ نوردی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2130 گرام چرس برآمد۔ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔۔