بھارتی ہیکرز نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی

 
0
349

لاہور اگست3.(ٹی این ایس )بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے پیغامات لکھ دئیے۔حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔پاکستان کے آئی ٹی انجینئرز نے کچھ دیر بعد ویب سائٹ کو بحال کر لیا ۔