اسلام آباد 20 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او)کا اضافی چارج سونپ دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن عارضی طور پر پی آئی او پی آئی ڈی کی اضافی ذمہ داریاں بھی ادا کریں گے۔