وزیر اعظم آج رات لندن روانہ، اہم فیصلے متوقع

 
0
457

اسلام آباد 10 مئی 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج برٹش ایئر ویز کی پرواز بی اے 260 کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔