تحریک انصاف آزادی مارچ ،تیاریوں پر بڑا پلان، موبائل اپیلکشن تیار

 
0
121

اسلام آباد 11 مئی 2022 (ٹی این ایس): تحریک انصاف آزادی مارچ ،تیاریوں پر بڑا پلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا گیا

جس میں تمام پارٹی ممبران کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی نے ایک موبائل اپیلکشن تیار کی ہے جس کو تمام ارکان ڈاؤن لوڈ کریں اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹوئیٹر ، انسٹا گرام ، فیس بک ، ٹک ٹاک پر متحرک ہوں آزادی مارچ کی تاریخ اور تیاریوں کے حوالے سے موبائل اپیلکشن پر اطلاعات دی جائیں گی۔