اسلام آباد 16 مئی 2022 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق عمران خان کے سیالکوٹ سے واپسی پر ائیرپورٹ سے دو موبائل چوری ہوگئے
،، کپتان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل کے ٹوئٹ کے مطابق دو روز قبل سیالکوٹ جلسے سے واپسی پر عمران خان کے دو موبائلز چوری کر لیے گئے تاہم یہ خبر ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے آج بروز سوموار شام کو اطلاع دی گئی ہے













