وزیراعظم نے منگل کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

 
0
101

اسلام آباد 16 مئی 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم فیصلوں کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو گیارہ بجے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ،، اجلاس میں اہم سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا ،، اسمبلیوں کی مدت اور انتخابی اصلاحات بارے تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔