حکومت نے کون کون سی اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی ہے ،تفصیلات جانیں

 
0
126

اسلام آباد 19 مئی 2022 (ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے 38اشیاء کی درآمد پر پابندی لگا دی ،جن اشیاء پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں جیم اینڈ جیولری،یدر، چاکلیٹ اور جوسز، سگریٹ، امپورٹڈ کنفیکشنری، کراکری ،امپورٹ فرنیچر، فش اور فروزن فوڈ ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ،میک اپ اشیائ، ٹشو پیپرز،گاڑیاں،موبائل فون،پرائیوٹ ہتھیار اور اسلحہ،جوتے،ہیڈ فونز ،لائوڈ سپیکر،سوٹ کیس،شیمپور،لگژری میٹرس،سیلون آئیٹمز،شیونگ گڈز،پاستہ ،کچن اشیائ،سن گلاسسز شامل ہیں