چودھری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30کے بجائے 22مئی کو طلب کر لیا

 
0
166

اسلام آباد 21 مئی 2022 (ٹی این ایس): سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30مئی کی بجائے 22 مئی بروز اتوار دن 12:30 بجے طلب کرلیا ۔اسمبلی سیکرٹیرٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپیکر نے حاصل اختیارات کے تحت سابقہ نوٹس کو منسوخ کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس کو پہلے طلب کرنے کا نیا نوٹس جاری کیا ہے،