اسلام آباد 21 مئی 2022 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ شیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں، انکی رہائی کاحکم دیدیا ان کا کہنا تھاکہ کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی۔