قومیاسلام آباد صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا By TNS World - May 25, 2022 2:43 pm 0 145 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 25 مئی 2022 (ٹی این ایس): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔