سیاسی صورتحال،راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا اعلان

 
0
144

راولپنڈی 25 مئی 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی کی ریونیو اور کینٹ حدود میں کل بروز جمعرات تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ملک میں موجودہ صوتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے ،دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔