پی ٹی آئی مارچ،جناح ایونیو پر ہونے والے نقصانات پر مقدمات درج

 
0
185

اسلام آباد 26 مئی 2022 (ٹی این ایس): تحریک انصاف کا ڈی چوک پر لانگ مارچ ،تھانہ کوہسار پولیس نے دو مقدمات درج کرلئے

،دو نوں مقدمات میں جلا گھیرا،توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئیں ہیں، مقدمات میں 39 افراد کی گرفتاری ظاہر کردی گئی، گرفتار افراد نے عمران خان ،اسد عمر ،عمران اسماعیل ،راجہ خرام نواز ،علی امین گنڈا پور اور علی نواز اعوان کی ایما پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ،مقدمہ کے متن کے مطابق جناح ایونیو پر میٹرو اسٹشن کو آگ لگائی گئی ، ایکسپریس چوک پر سرکاری گاڑی کو نقصان پہنایا گیا ، مقدمات میں 150 نامعلوم افراد کو بھی ملزم ظاہر کیا گیا ہے۔