“فال آف عمران اِن ڈی چوک “ہوچکا ہے، وہ بھگوڑے ہیں،مریم اورنگزیب

 
0
122

اسلام آباد 31 مئی 2022 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ “فال آف عمران اِن ڈی چوک “ہوچکا ہے، وہ ڈی چوک کے بھگوڑے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آئین شکن اور عدلیہ کی توہین کے مجرم سپریم کورٹ سے کس منہ سے کیا اور کیا مانگ رہے ہیں؟ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔