اسلام آباد 31 مئی 2022 (ٹی این ایس): پرویز خٹک کو ٹاسک حوالے ، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑاور کارروائی کا مکمل اختیاربھی دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کوخیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑاور کارروائی کا مکمل اختیاربھی دیا گیا ۔