راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں

0
2

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں

04 افراد گرفتار ، 06 کلو سے زائد چرس برآمد،

چکلالہ پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو 370 گرام چرس برآمد کی،

گوجرخان پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے 1 کلو 620 گرام چرس برآمد کی،

سول لائنز پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 460 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،