راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا راجہ بازار کا دورہ

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا راجہ بازار کا دورہ

راجہ بازار میں پیڈسٹرین پاتھ اور ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ

ترقیاتی کاموں میں معیار، رفتار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

راجہ بازار راولپنڈی کی پہچان، خوبصورتی میں اضافہ حکومت پنجاب کی ترجیح

منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے اور عوامی مشکلات کم کرنے کی ہدایت

فوارہ چوک اور راجہ بازار کو تاریخی و روایتی انداز میں خوبصورت بنانے کا فیصلہ

ترقیاتی منصوبوں سے شہریوں اور تاجروں کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی

متعلقہ محکموں کے افسران کی ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ