خیبرپختونخوا حکومت بازی لے گئی،سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر کتنا کٹ لگا یا؟

 
0
150

اسلام آباد 03 جون 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان عوامی مفاد میں احسن اقدام ،سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت بازی لے گئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کے سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔