عمران خان کا حفاظتی ضمانت لینے کے بعد اسلام آباد واپسی کا فیصلہ

 
0
107

اسلام آباد 04 جون 2022 (ٹی این ایس): چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لینے کے بعد بنی گالا واپسی کا فیصلہ ،کل پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بنی گالا میں بلا لیااجلاس میں لانگ مارچ سمیت آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت اور فیصلے ہونگے۔