نسٹ یونیورسٹی کے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگ گئی

 
0
107

اسلام آباد 07 جون 2022 (ٹی این ایس): نسٹ یونیورسٹی اسلام آبادکے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگی جوکہ یونیورسٹی کے کچھ ایریا میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل نسٹ یونیورسٹی کے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی 3گاڑیا ں کام کررہی ہیں، سی ڈی اے انوائرمنٹ بھی کام کررہا ہے۔